ابنا: شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق مقامی ٹیکنالوجی کا حامل یہ میزائیل 350 کیلو میٹر تک مار کی صلاحیت رکھتا ہے کہ اس میزائیل کا تجربہ گذشتہ روز ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے 600 کیلو میٹر دور اس ملک کی مشرقی ریاست اوڑیسہ کے ایک فوجی اڈے میں کیا گیا، یہ گذشتہ دس دنوں میں ہندوستان سے کیا جانے والا میزائیل کا تیسرا تجربہ ہے۔ ہندوستان نے اس سے پہلے 300 کیلو میٹر مار اور ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت کے حامل دو میزائیلوں کا تجربہ اوڑیسہ اور راجستان کی ریاستوں میں کیا تھا۔......./169
4 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 486153
ہندوستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے " پرتھیو ٹو " کہ جو ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔